مرحم میڈیکل حب سیدو شریف کی جانب موجودہ مہنگائی کے پیشِ نظر روزانہ کی بنیاد پر دن 4 بجے سے رات 8 بجے تک مفت طبی معائنہ کا اعلان کیا گیا ہے۔
تمام مریض حضرات سے گزارش ہے کہ اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے صحت کے مسائل کے حل کے لیے مقررہ اوقات میں تشریف لائیں۔
07/04/2026
کینیڈا سے تشریف لانے والے سوات کے واحد اور نامور ایمرجنسی فزیشن ڈاکٹر طارق عزیز
اب مریضوں کی سہولت کے لیے مرہم میڈیکل ہب سیدو شریف میں دستیاب ہوں گے۔
ایمرجنسی اور دیگر طبی مسائل کے لیے جدید اور معیاری علاج کی سہولت اب آپ کے قریب۔
براہِ کرم آنے سے پہلے نمبر ضرور حاصل کریں تاکہ مریضوں کو کسی قسم کی تکلیف یا انتظار کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
📞 رابطہ نمبر: 03440921504
10/08/2025
14/01/2025
رائل کالج آف فزیشنز لندن، آغا خان ھسپتال کراچی اور نارتھ ویسٹ ھسپتال پشاور سے سرٹیفائیڈ شوگر سپیشلسٹ ڈاکٹر شریف اللہ ثاقب جناح میڈیکل سنٹر سیدو شریف سوات میں بروز ہفتہ صبح 11 بجے سے شام 8 بجے تک موجود ہونگےانشااللہ۔ تکلیف سے بچنے کیلئے ایڈوانس نمبر بک کرائیں!! 03440921504
Be the first to know and let us send you an email when Marham Medical Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.