Musa Herbal Clinic

Call Directions Contact the business

Musa Herbal Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Musa Herbal Clinic, Medical and health, Lahore.

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے (القرآن) ہمارے پاس مختلف امراض کیلیے ادویات اعلیٰ کوالٹی کی تیار کی جاتی ہیں جو کہ پوری دنیا میں بھیجی جاتی ہیں۔
امراض مخصوصہ زنانہ و مردانہ کی ادویہ منگوانے اور مشورہ کیلیے رابطہ کریں۔
0345-0402992
03245123412

04/11/2026

قدرت کا انمول تحفہ، شمالی علاقوں کے جنگلات سے حاصل کردہ خالص قدرتی شہد، آپ کے گھر کی دہلیز تک۔۔۔

موسیٰ ہربل کلینک میں خوش آمدید 🎉

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا آپ بھی شہد کی صحت بخش مٹھاس، خوشبو اور غذائیت سے بھرپور نعمت کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنانا چاہتے ہیں؟
موسیٰ ہربل کلینک آپ کے لیے پیش کر رہا ہے خالص، تازہ قدرتی شہد، جو شمالی علاقوں کے جنگلات سے حاصل کیا گیا ہے۔
شہد صرف ذائقے میں ہی لاجواب نہیں بلکہ غذائیت کے اعتبار سے بھی ایک قابلِ قدر قدرتی غذا ہے۔ اس میں قدرتی شکر، توانائی فراہم کرنے والے اجزا اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں، جو متوازن غذا کا حصہ بن کر جسم کی عمومی صحت میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔
شہد کے چند نمایاں فوائد:
🍯 جسم کو فوری توانائی فراہم کرنے میں مددگار۔
🍯 اینٹی آکسیڈنٹس کی موجودگی جسم کے خلیوں کو آکسیڈیٹیو نقصان سے بچانے میں معاون۔
🍯 گلے کی خراش اور کھانسی میں سکون دینے میں مددگار، خصوصاً رات کے وقت کھانسی کی شدت کم کرنے کے لیے۔
🍯 چینی کے مقابلے میں ایک قدرتی متبادل، جسے مناسب مقدار میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
🍯 دودھ، نیم گرم پانی، ناشتے اور مختلف غذاؤں کے ساتھ استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔
خالص شہد کی پہچان صرف اس کے رنگ یا گاڑھے پن سے نہیں ہوتی، اس لیے خریداری ہمیشہ قابلِ اعتماد شخص سے کریں۔
اب قدرت کی اس نعمت سے لطف اٹھانے کے لیے گھر سے باہر جانے کی ضرورت نہیں!
موسیٰ ہربل کلینک سے اپنے لیے قدرتی شہد آن لائن آرڈر کریں اور اپنے گھر والوں کے لیے بھی اس صحت بخش نعمت کا انتخاب کریں۔
آرڈر کرنے اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
🍯 موسیٰ ہربل کلینک — قدرتی شہد کے انتخاب میں سالہا سال آپ کا قابلِ اعتماد ادارہ!

حکیم ابو موسیٰ عمران

واٹس ایپ رابطہ نمبر
03245123412

“جب گود پہلے بھی آباد ہو، پھر بھی ماں بننے کی خواہش دل میں زندہ ہو — تو یہ خواہش کوئی کمزوری نہیں، بلکہ قدرتی عمل ہے۔”کئ...
04/11/2026

“جب گود پہلے بھی آباد ہو، پھر بھی ماں بننے کی خواہش دل میں زندہ ہو — تو یہ خواہش کوئی کمزوری نہیں، بلکہ قدرتی عمل ہے۔”

کئی والدین اس خاموش پریشانی سے گزرتے ہیں جس کا اظہار کرنا بھی آسان نہیں ہوتا۔
عمر بڑھ چکی ہے، پہلے بچے موجود ہیں، برسوں کا وقفہ آ چکا ہے… اور اب جب دل دوبارہ ایک ننھے وجود کی دعا مانگتا ہے تو وضع حمل میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔

حال ہی میں ایک فیمیل پیشنٹ نے موسیٰ ہربل کلینک سے رابطہ کیا۔
عمر 35 سال، شوہر کی عمر 41 سال۔
الحمدللہ تین بچے موجود ہیں، چھوٹا بچہ ماشاءاللہ چھ سال کا ہو چکا ہے اور اب دوبارہ اولاد کی خواہش دل میں کروٹ لے رہی تھی۔
کوششیں ہو رہی تھیں، دعائیں بھی، مگر نتیجہ سامنے نہیں آ رہا تھا۔

یہ ایک عام مگر انتہائی حساس کیس ہے۔
طبی اعتبار سے اس میں ہارمونل تبدیلیاں، عمر کا اثر، جسمانی کمزوری، ذہنی دباؤ اور بعض اوقات پہلی والی زچگیوں کے بعد پیدا ہونے والے اندرونی مسائل شامل ہو سکتے ہیں — جنہیں اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔

موسیٰ ہربل کلینک میں ہم ایسے کیسز کو صرف “عمر” یا “پہلے بچے” کہہ کر رد نہیں کرتے۔
ہم ہر خاتون کو ایک ماں کے جذبے کے ساتھ دیکھتے ہیں،
ہر جسم کو اس کی فطرت کے مطابق سمجھتے ہیں،
اور ہر علاج کو اس کے مسئلے کے مطابق ترتیب دیتے ہیں۔

الحمدللہ ہم ان تمام امراض و عوارض کا علاج کرتے ہیں
جو کینسیو کرنے میں رکاوٹ بنتے ہیں —
چاہے وہ ہارمونز کا بگاڑ ہو، کمزوری ہو، وقفے کے بعد کی پیچیدگیاں ہوں یا ذہنی و جسمانی تھکن۔

یاد رکھیں:
ماں بننے کی خواہش کی کوئی ایک عمر نہیں ہوتی،
اور علاج کی کوئی ایک شکل نہیں ہوتی۔
بس صحیح تشخیص، درست رہنمائی اور قدرتی علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔

اگر آپ یا آپ کے کوئی جاننے والے بھی اسی مرحلے سے گزر رہے ہیں،
تو مایوسی نہیں — بلکہ امید کا
دروازہ اب بھی کھلا ہے،۔
قدرتی علاج، خلوصِ نیت، اور تجربے کے ساتھ
حکیم ابو موسیٰ عمران

واٹس ایپ رابطہ نمبر
03245123412

---




بریسٹ کینسر اور “کیمو تھراپی سے یہ خاتون شدید کمزوری کا شکار تھیں…”“صرف 4 ہفتوں میں حیران کن تبدیلی"موسیٰ ہربل کلینک میں...
04/11/2026

بریسٹ کینسر اور “کیمو تھراپی سے یہ خاتون شدید کمزوری کا شکار تھیں…”
“صرف 4 ہفتوں میں حیران کن تبدیلی"

موسیٰ ہربل کلینک میں خوش آمدید 🎉

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کراچی سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون بریسٹ کینسر کے علاج کے دوران کیمو تھراپی کے مشکل مرحلے سے گزر رہی تھیں۔ ابھی ان کی کیمو تھیراپی مکمل بھی نہیں ہوئی تھی کہ جسم میں کئی تکلیف دہ مسائل تیزی سے بڑھنے لگے۔ مسلسل وزن بڑھنا، شدید قبض، جوڑوں میں درد، ہر وقت غنودگی اور نیند کا غلبہ، ہاضمے کی کمزوری، پیریڈز بند، حتیٰ کہ سر اور بھنوؤں کے بال تک ختم ہو جانا — یہ سب علامات ان کی زندگی کو شدید متاثر کر رہی تھیں۔ ایسے میں ذہنی دباؤ، مایوسی اور جسمانی کمزوری نے انہیں بے حد پریشان کر دیا تھا۔
اسی مشکل وقت میں انہوں نے موسیٰ ہربل کلینک سے رابطہ کیا۔ الحمدللہ صرف تقریباً چار ہفتے باقاعدگی سے مزاج اور جسمانی کیفیت کے مطابق تیار کردہ ہربل میڈیسن استعمال کرنے کے بعد انہوں نے خود اپنے الفاظ میں بہترین پراگرس کا اظہار کیا۔ جسمانی کمزوری میں واضح فرق محسوس ہوا، ہاضمہ بہتر ہونا شروع ہوا، جوڑوں کے درد میں سکون آیا اور عمومی صحت پہلے سے کافی بہتر محسوس ہونے لگی۔ یہ صرف ایک ریویو نہیں بلکہ اُن ہزاروں خواتین کی امید کی داستان ہے جو گھر بیٹھے آن لائن علاج کے ذریعے علاج مکمل کر رہی ہیں۔
موسیٰ ہربل کلینک کا مقصد بیماری کے خاتمے کے ساتھ ساتھ پورے جسمانی نظام کی بحالی ہے۔
ہم ہر مریض کے مزاج، جسمانی کیفیت، مرض کی شدت اور موجودہ علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہربل علاج ترتیب دیتے ہیں تاکہ جسم قدرتی انداز میں بحال ہو سکے۔ بہت سی خواتین کیمو تھراپی اور ریڈی ایشن کے دوران پیدا ہونے والے سائیڈ ایفیکٹس سے نجات کے لیے ہم سے رجوع کرتی ہیں اور الحمدللہ واضح بہتری محسوس کرتی ہیں۔
پاکستان بھر میں گھر بیٹھے آن لائن تشخیص کروائیں
اگر آپ یا آپ کے گھر میں کوئی خاتون بریسٹ کینسر، کیمو تھراپی کے سائیڈ ایفیکٹس، کمزوری، قبض، وزن بڑھنے، ہاضمے کی خرابی، بال گرنے یا ہارمونل مسائل کا شکار ہے تو موسیٰ ہربل کلینک سے رابطہ کریں۔
آپ گھر بیٹھے اپنی علامات بتا کر آن لائن تشخیص کروائیں اور اپنے مزاج و کیفیت کے مطابق تیار کردہ میڈیسن بذریعہ کوریئر اپنے گھر حاصل کریں۔
آج ہی اُن ہزاروں لوگوں میں شامل ہو جائیں جو الحمدللہ موسیٰ ہربل کلینک کے آن لائن علاج سے مستفید ہو رہے ہیں اور بہتر، پُرسکون اور صحت مند زندگی کی طرف واپس لوٹ رہے ہیں۔

حکیم ابو موسیٰ عمران

واٹس ایپ رابطہ نمبر
03245123412





سرد رات اور بچے پر روز بستر گیلا کر دیتے ہیں…  ماؤں کی بے بسی — کیا آپ بھی اس امتحان سے گزر رہی ہیں؟سرد موسم آتے ہی بہت ...
04/11/2026

سرد رات اور بچے پر روز بستر گیلا کر دیتے ہیں… ماؤں کی بے بسی — کیا آپ بھی اس امتحان سے گزر رہی ہیں؟

سرد موسم آتے ہی بہت سی ماؤں کی نیند اُڑ جاتی ہے۔
بچہ معصوم ہے، قصور اس کا نہیں — مگر بار بار بستر پر پیشاب ماں پر بوجھ بن جاتا ہے۔ کبھی شرمندگی، کبھی فکر، اور کبھی یہ ڈر کہ “کہیں بچہ بڑا ہو کر احساسِ کمتری کا شکار نہ ہو جائے۔”

بطور ماہر طبیب میں آپ کو یہ یقین دلانا چاہتا ہوں کہ
بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا کوئی لاعلاج مسئلہ نہیں
یہ کمزوری، اعصابی حساسیت، مثانے کی ناپختگی یا سرد مزاجی کا نتیجہ ہو سکتا ہے
اور سب سے اہم بات — اس کا مؤثر، محفوظ اور آزمودہ علاج موجود ہے

الحمدللہ موسیٰ ہربل کلینک میں
ہم بچوں کے اس نازک مسئلے کو
✔️ جڑ سے سمجھتے ہیں
✔️ بچے کی عمر، مزاج اور جسمانی کیفیت کے مطابق علاج کرتے ہیں
✔️ بغیر کسی نقصان دہ سائیڈ ایفیکٹس کے شفا کی طرف لے جاتے ہیں

ہمارا مقصد صرف پیشاب رکوانا نہیں،
بلکہ بچے کا اعتماد، سکون اور نارمل زندگی واپس لانا ہے۔

اگر آپ کا بچہ بھی
🔹 سردیوں میں بستر گیلا کر دیتا ہے
🔹 بار بار رات کو پیشاب کی حاجت محسوس کرتا ہے
🔹 یا شرمندگی کی وجہ سے چپ چاپ رہنے لگا ہے

تو مزید انتظار نہ کریں۔
آج ہی موسیٰ ہربل کلینک سے رابطہ کریں۔
ان شاء اللہ! جلد ہی آپ کا بچہ پرسکون نیند سوئے گا — اور آپ بھی۔

حکیم ابو موسیٰ عمران

واٹس ایپ رابطہ نمبر
03245123412

---




•خواتین توجہ سے مکمل تحریر پڑھیں۔۔پانی کی تھیلیاں، پی سی او ایس / Overian Cysts & PCOS کا مکمل علاج کیا جاتا ہے۔موسیٰ ہر...
04/11/2026

•خواتین توجہ سے مکمل تحریر پڑھیں۔۔

پانی کی تھیلیاں، پی سی او ایس / Overian Cysts & PCOS کا مکمل علاج کیا جاتا ہے۔

موسیٰ ہربل کلینک میں خوش آمدید 🎉

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

"یہ صرف ایک سکرین شاٹ نہیں… مایوسی سے کامیاب سفر کی مکمل کہانی ہے"
اگر آپ اس سکرین شاٹ کو غور سے دیکھیں تو آپ کو ایک جملہ نظر آئے گا:
“9 month 1 ko start ho jay ga”
یہ ایک عام لائن نہیں…
یہ اُس خوشی کی خبر ہے جس کے لیے ایک خاتون نے کئی سال انتظار کیا، دعائیں کیں، اور بے شمار مایوسیوں کا سامنا کیا۔
یہ کہانی کہاں سے شروع ہوئی؟
تقریباً ایک سال پہلے، یہی بہن موسیٰ ہربل کلینک سے رابطے میں آئیں۔
ان کی صورتحال کچھ یوں تھی:
پیریڈز مکمل بند
واٹر سسٹ (Ovarian Cyst) کا مسئلہ
پی سی او ایس PCOS
کئی سال سے حمل نہ ہونا
لاہور کے بڑے ہاسپٹلز اور کلینکس سے بار بار علاج… مگر کوئی فائدہ نہیں
ہر بار امید بندھتی… اور پھر ٹوٹ جاتی۔
پھر کیا بدلا؟
انہوں نے موسیٰ ہربل کلینک پر اعتماد کیا۔
ہمارے آن لائن طریقہ تشخیص کے تحت:
مکمل کیس ہسٹری لی گئی
جسمانی اور ہارمونی کیفیت کو سمجھا گیا
جڑ سے مسئلہ حل کرنے کے لیے علاج شروع کیا گیا
نتائج — جو اس سکرین شاٹ میں نظر آ رہے ہیں:
واٹر سسٹ ختم
پیریڈز دوبارہ باقاعدہ شروع ہونے
جسم کا قدرتی نظام بحال
اور پھر الحمدللہ… پریگننسی ہو گئی
اور آج…
یہی مریضہ الحمدللہ حمل کے نویں مہینے میں داخل ہو چکی ہیں — جیسا کہ سکرین شاٹ میں واضح ہے۔
سب سے اہم بات
یہ پورا علاج:
بغیر کلینک وزٹ کے
مکمل آن لائن
مسلسل مانیٹرنگ
اور باقاعدہ غذائی رہنمائی کے ساتھ کیا گیا

ہماری کامیابی کا راز کیا ہے؟
ہم صرف بیماری نہیں دیکھتے…
ہم اسباب و وجوہات تلاش کرتے ہیں۔

پھر کام کرتے ہیں:
ہارمون بیلنس پر
رحم اور اووری کی مضبوطی پر
قدرتی، محفوظ اور مؤثر طریقہ علاج پر
یہ پیغام ہر اس خاتون کے لیے ہے جو…
• پیریڈز کے مسائل کا شکار ہے
• واٹر سسٹ / PCOS سے پریشان ہے
• سالوں سے اولاد کے لیے کوشش کر رہی ہے
• اور اب مایوسی اس کے دل میں گھر کر چکی ہے
یاد رکھیں…
امید ختم نہیں ہوئی — صرف درست رہنمائی کی ضرورت ہے۔
موسیٰ ہربل کلینک
جہاں کیسز نہیں… زندگیاں بدلتی ہیں
اگر آپ بھی اپنی زندگی میں یہ خوشخبری سننا چاہتی ہیں،
تو آج ہی رابطہ کریں — اور اپنے سفر کا آغاز کریں۔

حکیم ابو موسیٰ عمران

واٹس ایپ رابطہ نمبر
03245123412




فنگل انفیکشن (Severe Fungal Infection) اور چنبل یعنی سورائسز (Psoriasis) کے ساتھ ساتھ معدے کی خرابی کا مکمل اور مستقل عل...
03/11/2026

فنگل انفیکشن (Severe Fungal Infection) اور چنبل یعنی سورائسز (Psoriasis) کے ساتھ ساتھ معدے کی خرابی کا مکمل اور مستقل علاج کیا جاتا ہے الحمدللہ۔

موسیٰ ہربل کلینک میں خوش آمدید 🎉

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ ماں جی چنبل یعنی سورائسز اور فنگل انفیکشن کا شکار تھیں۔ سورائسز جلد کی ایک دائمی سوزشی بیماری ہے جس میں جلد پر خشکی، خارش، سرخی اور موٹی تہیں بن جاتی ہیں، جبکہ فنگس جلد میں جلن، خارش اور تکلیف کا باعث بنتی ہے۔
الحمدللہ! پہلے ہی ہفتے میں نمایاں بہتری
جب بیماری پرانی ہو، عمر 65 سال سے زیادہ ہو، اور ایک ساتھ کئی مسائل جسم کو متاثر کر رہے ہوں تو مریض اور اہلِ خانہ اکثر مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ضلع تلہ گنگ کی 65 سالہ ماں جی نے موسیٰ ہربل کلینک کی تجویز کردہ ادویات استعمال کرنا شروع کیں تو پہلے ہی ہفتے میں واضح بہتری محسوس کی۔ ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے موصول ہونے والا یہ پیغام ہمارے لیے نہ صرف خوشی بلکہ ایک بڑی ذمہ داری کا احساس بھی دلاتا ہے۔
فنگس اور سورائسز جیسی جلدی بیماریاں صرف جلد تک محدود نہیں ہوتیں بلکہ یہ انسان کی ذہنی کیفیت، اعتماد اور روزمرہ زندگی کو بھی متاثر کرتی ہیں۔ مسلسل خارش، جلن، جلد کا اترنا اور بار بار بیماری کا لوٹ آنا مریض کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیتا ہے۔ اگر اس کے ساتھ معدے کی خرابی بھی شامل ہو جائے تو مسئلہ مزید پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ حکمت اور قدرتی اصولوں کے مطابق جب جسم کے اندرونی نظام کو متوازن کیا جائے تو بہتری کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
موسیٰ ہربل کلینک میں ہر مریض کو ایک الگ کیس سمجھا جاتا ہے۔ یہاں صرف بیماری کا نام نہیں دیکھا جاتا بلکہ مریض کے مزاج، جسمانی کیفیت، عمر، مرض کی شدت، دورانیہ اور مجموعی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے ادویات ترتیب دی جاتی ہیں اور غذائی رہنمائی بھی فراہم کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے مریض علاج کے ابتدائی دنوں میں ہی مثبت تبدیلی محسوس کرتے ہیں اور آہستہ آہستہ صحت کی جانب سفر شروع ہو جاتا ہے۔
اگر آپ یا آپ کے گھر میں کوئی فرد جلدی امراض، فنگس، سورائسز، الرجی، معدے کی خرابی یا کسی اور دیرینہ مسئلے کا شکار ہے تو اب گھر سے نکلنے کی بھی ضرورت نہیں۔ پاکستان بھر سے گھر بیٹھے آن لائن تشخیص کروائیں اور اپنی کیفیت، مزاج اور مرض کی نوعیت کے مطابق رہنمائی حاصل کریں۔ آپ کی ادویات محفوظ انداز میں کوریئر کے ذریعے آپ کے گھر پہنچا دی جائیں گی۔
آپ بھی ان ہزاروں افراد میں شامل ہو جائیں جو موسیٰ ہربل کلینک کے آن لائن علاج سے مستفید ہو رہے ہیں۔
آج ہی رابطہ کریں اور اپنی صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

حکیم ابو موسیٰ عمران

واٹس ایپ رابطہ نمبر
03245123412





نسوانی حسن میں  بھرپور اضافہ اور بریسٹ کا ڈھیلاپن ختم۔ ہر عمر کی خواتین کے لیے لاجواب تحفہموسیٰ ہربل کلینک میں خوش آمدید...
03/11/2026

نسوانی حسن میں بھرپور اضافہ اور بریسٹ کا ڈھیلاپن ختم۔ ہر عمر کی خواتین کے لیے لاجواب تحفہ

موسیٰ ہربل کلینک میں خوش آمدید 🎉

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پاکستان بھر میں مقبول، موسیٰ ہربل کلینک کا طلسماتی فارمولا، بریسٹ انلارجمنٹ اینڈ اپ لفٹنگ ہربل آئل۔۔۔۔
بعض نوجوان لڑکیاں اس بات کی شکایت کرتی نظر اتی ہیں کہ عمر اور قد کے مطابق سائز بہت کم ہے جو کہ اکثر اعتماد کی کمی اور احساس کمتری کا باعث بنتا ہے، الحمدللہ ہمارا یہ فارمولا تمام ایسی نوجوان خواتین کے لیے ایک زندگی بدلنے اور بہتر بنانے کا موقع فراہم کرتا ہے جہاں اپ اپنے بریسٹ سائز کو اپنی مرضی کے مطابق بڑھا سکتی ہیں اسی طرح بہت سی شادی شدہ خواتین وقت گزرنے، وزن میں کمی بیشی، حمل و رضاعت یا دیگر جسمانی تبدیلیوں کے باعث بریسٹ کے ڈھیلے پن، ساخت میں تبدیلی اور نسوانی حسن میں کمی محسوس کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ایک ایسے محفوظ اور قدرتی حل کی تلاش میں رہتی ہیں جو ان کے اعتماد کو بحال کرنے میں مددگار ثابت ہو سکے۔
موسیٰ ہربل کلینک پیش کرتا ہے اپنا خصوصی Breast Enlargement & Uplifting Herbal Oil، جو روایتی ہربل اصولوں اور قدرتی اجزاء پر مشتمل ایک منفرد قدرتی فارمولے کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ یہ آئل بریسٹ کی کی نگہداشت، ظاہری ساخت میں بہتری اور جلد کی نرمی اور تازگی کے لیے پاکستان بھر کی خواتین کا ازمایا ہوا اور پسندیدہ قدرتی سولوشن ہے۔ لاکھوں خواتین اس پروڈکٹ کو اپنی ذاتی نگہداشت کے معمول کا حصہ بنا چکی ہیں اور اپنی ظاہری خوبصورتی اور خود اعتمادی میں بہتری محسوس کر رہی ہیں۔
بریسٹ ڈھیلا پن (Breast Sagging) اور ساخت میں تبدیلی وہ مسئلہ ہے جس کا سامنا دنیا بھر میں بے شمار خواتین کرتی ہیں۔ نسوانی حسن صرف ظاہری خوبصورتی ہی نہیں بلکہ ایک خاتون کے اعتماد اور شخصیت کا بھی اہم حصہ ہوتا ہے۔ اسی لیے مناسب نگہداشت اور معیاری ہربل پراڈکٹس کا انتخاب انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔
اگر آپ کسی بھی نسوانی، جسمانی یا عمومی صحت کے مسئلے سے پریشان ہیں تو موسیٰ ہربل کلینک سے رابطہ کریں اور زندگی بدلنے والا ہربل نسخہ بذریعہ کوریئر پاکستان بھر میں مکمل رازداری سے حاصل کریں۔
آج ہی ان ہزاروں خواتین میں شامل ہو جائیں جو موسیٰ ہربل کلینک کے طلسماتی ہربل آئل سے اپنے حسن کو چار چاند لگا چکی ہیں۔
مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ رابطہ کریں۔

حکیم ابو موسیٰ عمران

واٹس ایپ رابطہ نمبر
03245123412

اینٹی بائیوٹک کے استعمال سے مردانہ کمزوری۔۔۔موسیٰ ہربل کلینک میں خوش آمدید 🎉 السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبعض اینٹی ...
03/11/2026

اینٹی بائیوٹک کے استعمال سے مردانہ کمزوری۔۔۔

موسیٰ ہربل کلینک میں خوش آمدید 🎉

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بعض اینٹی بائیوٹک ادویات کے استعمال کے بعد ہونے والی مردانہ کمزوری اور انتشارِ نفس کے ختم ہونے کے کیسز اب اکثر اتے رہتے ہیں
آج کل بہت سے افراد کسی بھی بخار، کھانسی یا گلے کی خرابی پر خود ہی اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ بعض اوقات ایسی ادویات کا غیر ضروری یا بے احتیاط استعمال جسم کے قدرتی توازن کو متاثر کر دیتا ہے، جس کے نتیجے میں کمزوری، تھکن، جسمانی نقاہت، سانس پھولنا، مردانہ خواہش میں کمی، انتشارِ نفس (Erectile Dysfunction)، نفس کی سختی میں کمی اور ازدواجی اعتماد متاثر ہونے جیسی شکایات سامنے آ سکتی ہیں۔ ان علامات کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرنا مناسب نہیں۔
موسیٰ ہربل کلینک میں ایسے مریضوں کی کیفیت کو صرف ظاہری علامات تک محدود نہیں رکھا جاتا، بلکہ ان کے مزاج، جسمانی کیفیت، غذائی عادات، اعصابی طاقت، دورانِ خون، مرض کی شدت اور اسباب کو سامنے رکھ کر انفرادی تشخیص کی جاتی ہے۔ کیونکہ ہر مریض کی کیفیت مختلف ہوتی ہے، اس لیے ایک ہی دوا ہر شخص کے لیے یکساں مفید نہیں ہو سکتی۔
اگر آپ بھی اینٹی بائیوٹک ادویات کے استعمال کے بعد مسلسل کمزوری، مردانہ طاقت میں کمی، نفس کی سختی ختم ہونے، ازدواجی بے اطمینانی یا اعصابی نقاہت محسوس کر رہے ہیں تو بروقت موسیٰ ہربل کلینک سے علاج اور رہنمائی حاصل کریں۔ خود علاجی یا غیر مستند نسخوں کے بجائے مستند طبی علاج زیادہ محفوظ اور مؤثر ہے۔
موسیٰ ہربل کلینک میں پاکستان بھر سے مریض گھر بیٹھے آن لائن تشخیص کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنی علامات واٹس ایپ پر ارسال کریں اور نہایت موثر اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ میڈیسن بذریعہ کوریئر اپنے گھر کی دہلیز پر حاصل کریں، اور ان ہزاروں افراد میں شامل ہو جائیں جو گھر بیٹھے کامیابی سے اپنا علاج مکمل کر رہے ہیں۔

حکیم ابو موسیٰ عمران

واٹس ایپ رابطہ نمبر
03245123412





بچوں کا بدلتے موسم میں بستر پر پیشاب کرنا یعنی Enuresis – ایک ماں کی آزمائشموسیٰ ہربل کلینک میں خوش آمدید 🎉 السلام علیکم...
03/11/2026

بچوں کا بدلتے موسم میں بستر پر پیشاب کرنا یعنی Enuresis – ایک ماں کی آزمائش

موسیٰ ہربل کلینک میں خوش آمدید 🎉

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ وہ مسئلہ ہے جس کا سامنا ہر دوسرے گھر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ بڑی عمر کے بچے بھی اکثر بدلتے موسموں میں رات سوتے ہوئے بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں اس مرض کو طب میں تقطیر الاطفال یا Enuresis (اینوریسس) کہا جاتا ہے اور عام زبان میں بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا۔ یہ ایک بیماری ہے جسے اکثر والدین لاپرواہی یا شرمندگی کے باعث نظر انداز کر دیتے ہیں، لیکن اس کے اثرات سب سے زیادہ ماں پر پڑتے ہیں۔

ماں کی آزمائش

سوچئے… رات کے سناٹے میں بچہ اچانک بستر پر پیشاب کر دے۔ نہ صرف بچے کی نیند ٹوٹتی ہے بلکہ ماں کی رات بھی جاگتے ہوئے گزرتی ہے۔
گیلے کپڑے، بستر کی چادریں، بار بار دھونا، اور بار بار سکھانا۔ یہ صرف بچے کی نہیں بلکہ ماں کی بھی آزمائش ہے۔ دن بھر کے کام کاج کے بعد جب ماں سونے کو لیٹتی ہے تو ایسے واقعات اس کی ساری تھکن کو مزید بڑھا دیتے ہیں۔ جسمانی مشقت کے ساتھ ساتھ ذہنی دباؤ بھی بڑھتا ہے، اور ساری رات اس ڈر سے نیند بھی نہیں آتی کہ کہیں بچہ دوبارہ پھر پیشاب نہ کر دے۔

اقسام

1- پرائمری اینوریسس: جب بچہ شروع سے ہی خشک نہیں رہا۔
2- سیکنڈری اینوریسس: جب بچہ کچھ عرصہ ٹھیک رہے اور پھر دوبارہ بستر پر پیشاب کرنا شروع کر دے۔

وجوہات

دماغ اور مثانے کے سگنلز کا کمزور ہونا

مثانے کی کمزوری یا زیادہ حساسیت

گہری نیند، جس سے بچہ الارم پر بھی نہیں جاگ پاتا

خوف یا نفسیاتی دباؤ

جینیاتی وجہ (اگر والدین کو بچپن میں مسئلہ رہا ہو)

رات کو ٹھنڈے مشروبات یا زیادہ پانی پینا

گھریلو نسخے

تل کے بیج نیم گرم دودھ کے ساتھ دینا

شہد رات کو سونے سے پہلے دینا

زعفران والا دودھ پلانا

دارچینی اور شہد استعمال کرنا

بچوں کو رات کو سونے سے پہلے بیت الخلا بھیجنا

یہ تمام طریقے اکثر بچوں میں بہتری لاتے ہیں، مگر بعض اوقات یہ مسئلہ پھر بھی برقرار رہتا ہے۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ مسئلہ شدید ہے اور مکمل علاج کی ضرورت ہے۔

یاد رکھیں، یہ کوئی عیب نہیں بلکہ ایک بیماری ہے جس کا علاج ممکن ہے۔ اگر آپ بہت سے نسخے آزما چکے ہیں لیکن افاقہ نہیں ہو رہا تو پریشان نہ ہوں۔
الحمدللہ موسی ہربل کلینک پر تقطیر الاطفال/ اینوریسس کا مکمل اور مستقل شافی علاج کیا جاتا ہے۔ ہماری ادویات بچوں کے مثانے کو مضبوط بناتی ہیں اور ماں کی راتوں کی نیند بحال کرتی ہیں۔ اب نہ بار بار کپڑے دھونے کی مشقت، نہ ٹینشن، نہ ہی ذہنی دباؤ۔

پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے۔
حکیم ابو موسیٰ عمران

واٹس ایپ رابطہ نمبر:
03245123412
---
#اینوریسس

برص یعنی پھلبہری /Vitiligo  کا علاج ممکن ہے الحمدللہموسیٰ ہربل کلینک میں خوش آمدید 🎉 السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ک...
03/11/2026

برص یعنی پھلبہری /Vitiligo کا علاج ممکن ہے الحمدللہ

موسیٰ ہربل کلینک میں خوش آمدید 🎉

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا آپ کی جلد سفید یا دودھیا رنگ کے دھبے آہستہ آہستہ پھیل رہے ہیں؟ کیا چہرے، ہاتھوں، پاؤں یا جسم کے کسی حصے کا رنگ اپنی قدرتی رنگت سے بالکل مختلف محسوس ہونے لگا ہے؟
اس بیماری کو برص، پھلبہری یا Vitiligo کہا جاتا ہے۔ اس میں جلد کے رنگ بنانے والے خلیات یعنی melanocytes متاثر ہوتے ہیں، جس کے نتیجے میں جلد کے بعض حصوں کا رنگ کم یا ختم ہو جاتا ہے۔ یہ بیماری متعدی نہیں ہوتی، یعنی ایک انسان سے دوسرے انسان کو نہیں لگتی۔
برص کو معمولی سفید داغ سمجھ کر نظر انداز نہ کریں۔ ہر سفید دھبہ لازماً Vitiligo نہیں ہوتا؛ بعض دوسری جلدی بیماریاں بھی اسی طرح دکھائی دے سکتی ہیں۔
کیا برص کا علاج ممکن ہے؟
برص ایک ضدی اور طویل عرصے تک رہنے والی جلدی کیفیت ہو سکتی ہے، لیکن اس کے لیے ہمارے پاس ہربل علاج موجود ہے جس کا مقصد سفید دھبوں کے پھیلاؤ کو کم کرنا اور جہاں ممکن ہو جلد کی رنگت واپس لانا ہوتا ہے۔ علاج کا انتخاب مریض کی عمر، بیماری کی نوعیت، دھبوں کی جگہ، پھیلاؤ اور شدت کے مطابق کیا جاتا ہے۔
علاج سے اکثر مریضوں میں نمایاں repigmentation حاصل ہو سکتی ہے، مگر ہر مریض میں نتائج مختلف ہوتے ہیں اور بعض اوقات دوبارہ علاج یا maintenance کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔۔
موسیٰ ہربل کلینک میں مقصد صرف برص کو دیکھ کر ایک ہی دوا ایک ہی دعا سے کام چلانا نہیں، بلکہ مریض کی مکمل کیفیت، بیماری کی مدت، دھبوں کے پھیلاؤ اور مجموعی جسمانی حالت کو سامنے رکھتے ہوئے انفرادی علاج فراہم کیا جاتا ہے۔ برص کے مریض کے لیے سب سے اہم چیز جلد بازی کے بجائے درست تشخیص اور مناسب علاج کا انتخاب ہے۔
آپ پاکستان کے کسی بھی گاؤں یا شہر میں رہتے ہیں اور بار بار کلینک آنا مشکل ہے تو گھر بیٹھے آن لائن علاج کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ اپنی جلد کی واضح تصاویر، بیماری کی مکمل تفصیل اور متعلقہ معلومات فراہم کریں؛ ہم آپ کی کیفیت کے مطابق دوا ترتیب دیتے ہیں اور کوریئر کے ذریعے اپ کے گھر کی دہلیز تک پہنچا دیتے ہیں۔
پھلبہری کو اپنی شخصیت، اعتماد اور خوشیوں پر حاوی نہ ہونے دیں، سٹیرائڈز یا غیر معیاری چلتے پھرتے نسخے یا ادویات استعمال سے گریز کریں۔ برص کے علاج میں صبر ضروری ہے کیونکہ علاج کا نتیجہ عموماً بتدریج سامنے آتا ہے۔

حکیم ابو موسیٰ عمران

واٹس ایپ رابطہ نمبر
03245123412





Address

Lahore

Telephone

+923245123412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musa Herbal Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Musa Herbal Clinic:

Shortcuts

Share